امریکہ میں کالے جادو کا ہسپتال میں علاج-قصہ مختصر
امریکہ کے ایک پچپن سالہ آدمی کو ایک کالا جادو کرنے والے نے بد دعا دی کہ تم جلد مر جاؤ گے اور تمہیں کوئی بچا نہیں سکے گا. “* ” دن بدن آدمی کی حالت بگڑتی گئی یہاں تک کہ اس کا تیس کلو وزن کم ہو گیا. “ “اسے ہسپتال لے کر گئے,…