مخصوص کیٹاگری سے خبریں

پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ کے لیے نئے کپتانوں کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے شاہین آفریدی کو پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کر دیا، بابر اعظم کے استعفیٰ کے بعد شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ بلے باز شان مسعود آسٹریلیا میں آئندہ تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے…

پاکستان ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی ممکن یا ناممکن؟

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 انگلینڈ، بھارت، آسٹریلیا، پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ فائنل فور میں جگہ کے لیے لڑ رہے ہیں۔ پاکستان نے 5 میچوں میں سے 2 جیتے ہیں، اسے بالترتیب بھارت، آسٹریلیا اور افغانستان سے تِین شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پاکستان اب بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے،…

افغانستان کی تاریخی جیت کا جشن، عرفان پٹھان کا راشد خان کے ساتھ گراؤنڈ میں ڈانس

عرفان پٹھان دیوانہ وار خوشی کے موڈ میں افغانستان کی پاکستان کے خلاف تاریخی جیت کا پر جشن، عرفان پٹھان کا راشد خان کے ساتھ گراؤنڈ میں ڈانس کیا- وہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کو ہرانے کے لیے افغانستان کی حمایت کر رہے تھے۔ ان کی یہ پیشین گوئی چنئی میں…

ماہرہ خان دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان دوسری بار اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ماہرہ خان شادی کی نئی تصویروں میں دلہن کے روپ میں بہت حَسِین لگ رہی ہیں۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تصاویر دن بدن وائرل ہوتی جارہی ہیں۔ ماہرہ خان نے گزشتہ ویکنڈ…

بھارتی عوام نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا

پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ رات حیدرآباد پہنچی، اس موقع پر سیکڑوں ہندوستانی شائقین نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے حیدرآباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں سات سال میں یہ پاکستان ٹیم کا پہلا دورہ ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 سے قبل آمد پر…

عجیب ترین چوری کا واقعہ

ایک نہایت شاطر اور ماہر چور نے چوری کی خاطر، مہنگا لباس زیب تن کرکے معزز اور محترم دکھائی دینے والے شیخ جیسا حلیہ بنایا اور صرافہ بازار میں سنار کی ایک دکان میں چلا گیا۔ سنار نے جب اپنی دکان میں وضع قطع سے نہایت ہی رئیس اور محترم دکھائی دینے والے شیخ کو…

میرے یار کی شادی ہے ، بابَر اعظم

گزشتہ رات کپتان بابَر اعظم نے شاہین آفْرِیدی کی شادی میں شرکت کی بابَر نے شادی میں گرینڈ انٹری کے بعد شاین آفْرِیدی کو بھرپور اور گرم جوشی سے گلے لگا کر مبارک دی۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ممکنہ دراڑ کی افواہوں کے درمیان منگل 19 ستمبر کو شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تقریب میں شرکت…

پورا ورلڈ کپ یا پھر ورلڈ کپ کے کچھ میچ ؟

اسٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ ایشیا کپ 2023 میں بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے۔ توقع ہے کہ وہ پورے ورلڈ کپ یا پھر ورلڈ کپ 2023 میں بھی کچھ میچوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔ پاکستان کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب نوجوان تیز گیند باز نسیم…

وہ کرکٹر جو خواتین کے دِلوں کی دھڑکن رہا

کرکٹ شاید عالمی کھیل نہ ہو، لیکن یہ دنیا کا دوسرا مقبول ترین کھیل ہے۔ کرکٹ کو ان چند ممالک میں مذہب سمجھا جاتا ہے جہاں اس پر کھیلا جاتا ہے۔ کرکٹ کو اکثر جنٹلمینز گیم کہا جاتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جنٹلمینز گیم نے ترقی کی ہے، کرکٹ اسٹیڈیم کے ڈریسنگ…