ڈکی بھائی کا فینس میں ہر روز بیس ہزار کا اضافہ ہوتا ہے

ڈکی بھائی ، پاکستان سے ٹاپ  یو ٹیوبر
سعد جن کو ڈکی بھائی کے نام سے جانا جاتا ہے بلا شبہ پاکستان کا ٹاپ کا رواسٹر اور یو ٹیوبر ہے .
ڈکی بھائی اپنے منفرد انداز کی وجہ سے یوتھ میں کافی مشہور ہیں . ایک اندازے کے مطابق ڈکی بھائی کا فینس میں ہر روز بیس ہزار سبسکریبر کا اضافہ ہوتا ہے جو کہ اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں