لاہور کے کوٹھے- بدنام گلیوں سےسنسنی خیز کہانی

مجھے یونیورسٹی چھوڑے ہوئے تقریبا پانچ سال ہوگئے تھے لیکن اب بھی جب کبھی دوستوں کے ساتھ مل بیٹھنے کا موقع ملتا تو ہم اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال لیتے۔ پھر سب دوست کسی نہ کسی جگہ مل کر کھاتے پیتے اور کچھ ہلا گلا کرتے۔ اپنی پرانی یادوں کو تازہ کرتے۔ایک دوسرے کے…

دادا جان ایک قصہ سنایا کرتے تھے کہ

دادا جان کہتے تھے کہ: “آج کل ہم لوگ ماڈرن ہو چکے ہیں اب تو باپ کے بنا بیٹے کی اور ماں کے بنا بیٹی کی بھی شادی ہو جاتی ہے تو پھر باقی رشتے کس کھیت کی مولی ہیں؟ لیکن کچھ عرصہ پہلے اس بات کو بہت غلط سمجھا جاتا تھا کہ جس سے…

اماں فوت ہو چکی تھیں اور میری معافی کے سارے دروازے بند ہو گئے تھے

میں سائکاٹرسٹ کے پاس بیٹھا تھا , بیگم کے کہنے پہ کئی دن سے ٹائم لیا ہوا تھا , اس لئے انہیں ملنے چلے آیا , کیا مسلہ ہے آپ کو .. ؟تفصیل سے زرا بتائیں ..میں آنکھیں بند کئے چت لیٹا ماضی کی طرف سفر کرنے لگا اور میری زبان سے الفاظ پھوٹنے لگے:…

رونے والے غلام کو اٹھا کر دریا کے اندر پھینک دیا

شیخ سعدی شیرازی علیہ رحمہ حکایات سعدی میں نقل کرتے ہیں کہ ایک بادشاہ کشتی میں بیٹھ کر دریا کی سیر کر رہا تھا۔ کچھ درباری اور چند غلام بھی اس کے ساتھ تھے۔ ان میں ایک غلام ایسا تھا جو پہلے کبھی کشتی میں نہ بیٹھا تھا، اس لیے وہ بہت خوفزدہ تھا اور…

سویا ہُوا محل- ایک پرانی کہانی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی سلطنت میں بہت ہی رحم دل بادشاہ اور ملکہ رہتے تھے ۔ان کے ہاں کوئی اولاد نہ تھی اس وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے تھے ۔بہت عرصہ گزر جانے کے بعد ان کے ہاں ایک بیٹی نے جنم لیا جس کی پیدائش پر وہ بہت خوش ہوئے۔…