شادی کو شیل سے ہنی مون سلمان خان کے ساتھ

کترینہ کیف ایک برطانوی ہندستانی اداکارہ اور ماڈل ہے جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہے۔ اس نے تیلگو اور ملیالم زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ اس کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔کترینہ کیف 14 برس کی تھی جب اس نے ماڈلنگ شروع کی۔ 2003ء…

زبیر عمر کی پرسنل ویڈیو کیسے لیک ہوئی ؟

ن لیگ پانامہ کے بعد کمزور ہونا شروع ہو گئی تھی جو الیکشن میں عمران کی کامیابی اور نواز شریف کے ملک سے بھاگنے پر بلکل خاتمے کی جانب بڑھنے لگی۔ ایسے میں ن لیگ نے ایک چال چلی اور شہباز شریف کی صورت میں ایک الگ گروپ بنوا دیا گیا۔ گاہے گاہے اس گروپ…

پہلے کھیلے بغیر گھر لوٹ گئے اب دِل جوئی کی کوشش

( سانسول میڈیا ڈیسک ) نیو زی لینڈ کرکٹ بورڈ مصالحت پر اُتَر آیا  پاکستان کے ساتھ نیوٹرل وینیو   پر میچز کھیلنے کی پیشکش کر دی۔ پی سی بی کو لکھے گئے خط میں کہا کہ پاکستان سے میچز کھیلنےکو تیار ہیں لیکن فلحال پاکستان نہیں آ سکتے اِس کے علاوہ پاکستان جہاں کہے کسی بھی نیوٹرل وینیو پر…

خودکشی کرنے والی عائشہ کے شوہر کی ضمانت مسترد

جہیز اور نجی ناراضگی کے تنازعے پر دریا میں کود کر خود کشی کرنے والی عائشہ کے کیس میں عدالت نے متوفی عائشہ کے شوہر عارف کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے- بھارتی شہر احمد آباد کی عدالت نے واقعے کو ہندوستانی معاشرے کا بدنما داغ قرار دیتے ہوئے عائشہ کے شوہر عارف…

نیا وزیر خزانہ – وزیر اعظم کا سمدھی نہیں

وزیر اعظم عمران خان نے شوکت ترین کووفاقی وزیرخزانہ مقررکردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شوکت ترین کون ہیں ؟ عمران خان نے اپنے سمدھی کو وزیر خزانہ نہیں لگایا۔ بلکہ اس شخص کو لگایا ہے جو ایشین ڈویلپمنٹ بینک اور ایشین انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بینک جیسے اداروں میں بطور ممبر آف…

منال خان شدید تنقید کی زد میں-سوئمنگ ویڈیو وائرل

ایکٹریس آج کل منال خان پھر سے شدید تنقید کی زد میں ہیں- اِس بار محترمہ نے اپنے بوائے فرینڈ  احسن محسن کے ساتھ سوئمنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی- گزشتہ روز احسن محسن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اور منال سوئمنگ پول…

اپریل فول کی دردناک حقیقت

اسپین کو جب عیسائی افواج نے  فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمیں پر مسلمانوں کا اتنا خون بہا یا گیا کہ فاتح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتے تھیں- جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں…

میں مرد ہوں مجھے عورت کی برابری کے حقوق چاہیئے

میں مرد ہوں مجھے عورت کی برابری کے حقوق چاہیئے- میں جب بس میں سوار ہوں تو لڑکیاں مجھے دیکھ کر سیٹ چھوڑ دیں۔ میں جب بینک،ڈاکخانے یا کسی بھی دفتر میں جاوں تو لڑکیاں مجھے لائن کراس کر کے آگے جانے دیں،اور خود انیسویں نمبر سے شروع ہوں۔ جب کبھی پبلک میں میری کسی…

کرکٹر شرجیل خان کی بدنامی کے داغ دھول گئے

آخر کار قومی کرکٹر شرجیل خان کو اپنے کیریئر کی دوسری اننگ کھیلنے کا موقع مل ہی گیا – شرجیل خان جو میچ فکسنگ کی پابندی کے بعد پی ایس ایل میں شاندار کھیل پیش کر رہے تھے ان کو دورہ ساؤتھ افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ شرجیل خان کو…

چلتی بس میں نکاح – دلچسپ تحریر

بس لاہور سے ایبٹ آباد جا رہی تھی،جیسے ہی بس لاری اڈا سے نکلی تو فرنٹ سیٹ پر بیٹھے ایک سفید پوش بزرگ نے آٹھ کر کہا،میں کوئی مانگنے والا نہیں ہوں،میں ایک اچھا بھلا بزنس مین تھا مگر آجکل حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ دو وقت کی روٹی کے پیسے نہیں ہیں میرے…