Warning: mkdir(): Read-only file system in /var/www/easywp-plugin/wp-nc-easywp/vendor/wpbones/wpbones/src/Foundation/Log/LogServiceProvider.php on line 118
ستمبر 2023 – Sansol Media

بھارتی عوام نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا

پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ رات حیدرآباد پہنچی، اس موقع پر سیکڑوں ہندوستانی شائقین نے پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے حیدرآباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں سات سال میں یہ پاکستان ٹیم کا پہلا دورہ ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 سے قبل آمد پر…

عجیب ترین چوری کا واقعہ

ایک نہایت شاطر اور ماہر چور نے چوری کی خاطر، مہنگا لباس زیب تن کرکے معزز اور محترم دکھائی دینے والے شیخ جیسا حلیہ بنایا اور صرافہ بازار میں سنار کی ایک دکان میں چلا گیا۔ سنار نے جب اپنی دکان میں وضع قطع سے نہایت ہی رئیس اور محترم دکھائی دینے والے شیخ کو…

میرے یار کی شادی ہے ، بابَر اعظم

گزشتہ رات کپتان بابَر اعظم نے شاہین آفْرِیدی کی شادی میں شرکت کی بابَر نے شادی میں گرینڈ انٹری کے بعد شاین آفْرِیدی کو بھرپور اور گرم جوشی سے گلے لگا کر مبارک دی۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ممکنہ دراڑ کی افواہوں کے درمیان منگل 19 ستمبر کو شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تقریب میں شرکت…

پورا ورلڈ کپ یا پھر ورلڈ کپ کے کچھ میچ ؟

اسٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ ایشیا کپ 2023 میں بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے۔ توقع ہے کہ وہ پورے ورلڈ کپ یا پھر ورلڈ کپ 2023 میں بھی کچھ میچوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔ پاکستان کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب نوجوان تیز گیند باز نسیم…

وہ کرکٹر جو خواتین کے دِلوں کی دھڑکن رہا

کرکٹ شاید عالمی کھیل نہ ہو، لیکن یہ دنیا کا دوسرا مقبول ترین کھیل ہے۔ کرکٹ کو ان چند ممالک میں مذہب سمجھا جاتا ہے جہاں اس پر کھیلا جاتا ہے۔ کرکٹ کو اکثر جنٹلمینز گیم کہا جاتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جنٹلمینز گیم نے ترقی کی ہے، کرکٹ اسٹیڈیم کے ڈریسنگ…

طوطا ، اُلو اور قاضی

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ، ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا ”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟ “طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“ جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ، عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے…

ایشیا کپ نے اروشی روتیلا کو پھر سے نسیم شاہ کی یاد دلا دی

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2023 کے دلچسپ میچ کے بارے میں اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ایک ٹی وی اسکریں نظر آ رہی ہے اور اس میں سب سے آگے نسیم شاہ نظر آ رہے ہیں ، جس سے…

” They cannot play him” سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

شاہین آفریدی کے روہت شرما اور ویرات کوہلی وکٹیں گرانے کے بعد سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی بلے بازوں پر خوب ٹروللنگ کی۔ کینڈی، سری لنکا میں 2 ستمبر بروز ہفتہ ایشیا کپ 2023 میں بھارت بمقابلہ پاکستان کا میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا ہو گا لیکن اس کھیل نے دونوں طرف کے شائقین…