عمران خان کی توشہ خانہ سزا معطل لیکن ایک اور کیس میں گرفتار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ خصوصی عدالت نے اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ سے پی ٹی آئی سربراہ کو “جوڈیشل لاک اپ” میں رکھنے کا کہا۔ لیکن پی ٹی آئی کا عمران کو آج رہا…