اینکرمہر بخاری-لگتاہےمیاں کو انگلی پر نچا کر رکھتی ہوں گی

نیوز اینکرز کو میزبانی کرتے دیکھ کر اکثر ایسا لگتاہے کہ یہ اپنے گھر والوں اور سسرال والوں کے لئے بھی روزانہ سوالات اور دلائل کا کٹہرا کھڑا کر دیتی ہوں گی۔۔۔ان کی آواز میں سختی ہوگی اور وہ اپنے میاں کو انگلی پر نچا کر رکھتی ہوں گی۔۔ لیکن مہر بخاری سے ملنے کے…

پی ٹی آئی کی شیرنی-واحد منتخب خاتون ایم این اے

زرتاج گل وزیر ایک خوبرو نوجوان پاکستانی سیاستدان ہیں۔ وہ پاکستان کی موجودہ موسمیاتی تبدیلی وزیر ہیں۔ وہ 5 اکتوبر 2018 کو موسمیاتی تبدیلی کی وزیر کے عہدے پر فائز تھیں۔ 2005 میں انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی اور سیاست میں اپنا پہلا قدم اٹھایا۔ انہوں نے 2013 میں انتخابات میں…

اے نوح ؑ، میں تو تمہارے وعدے کا ذمے دار تھا

جب حضرت نوح ؑ کشتی بنا رہے تھے تو ایک مومنہ بوڑھی عورت روز اللہ کے نبی کے پاس اپنی گٹھڑی لے کر آتی اور کہتی ”اے اللہ کے نبی، کب کشتی روانہ ہوگی؟“ حضرت نوح ؑ فرماتے ”ابھی دیر ہے۔“ وہ عورت شام تک بیٹھی رہتی اور پھر اٹھ کر چلی جاتی- ایک دن…

کرکٹر شرجیل خان کی بدنامی کے داغ دھول گئے

آخر کار قومی کرکٹر شرجیل خان کو اپنے کیریئر کی دوسری اننگ کھیلنے کا موقع مل ہی گیا – شرجیل خان جو میچ فکسنگ کی پابندی کے بعد پی ایس ایل میں شاندار کھیل پیش کر رہے تھے ان کو دورہ ساؤتھ افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ شرجیل خان کو…

دنیا کی پہلی خاتون ہائی جیکر

دنیا کی پہلی خاتون  جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے 6 بار پلاسٹک سرجری کروائی. دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک کام ہائی جیکنگ ہے جس میں کسی بھی ملک کا طیارہ اغوا کرنا اور اس کے ذریعےاپنے مطالبات منوانا ہے-ہائی جیکنگ جیسے جرم میں اول تو کسی خاتون کا ملوث ہونا…