خفیہ شادی- ایس ایم ایس سے بآسانی پتہ لگایا جا سکتا ہے
( سانسول میڈیا ڈیسک ) دنیا اِس وقت ڈیجیٹل دور سے گزر رہی ہے ، جدید ٹیکنالوجی نے معلومات تک رسائی کو انتہائی آسان بنا دیا ہے ، جس کے تاحت دنیا بھر میں روزانہ کی بنیاد پر ہر نت نئی اپس اور ویب سائٹس متعارف کروای جا رہی ہیں۔ موجود ہ حکومت نادرہ ڈیٹابیس…