اماں فوت ہو چکی تھیں اور میری معافی کے سارے دروازے بند ہو گئے تھے
میں سائکاٹرسٹ کے پاس بیٹھا تھا , بیگم کے کہنے پہ کئی دن سے ٹائم لیا ہوا تھا , اس لئے انہیں ملنے چلے آیا , کیا مسلہ ہے آپ کو .. ؟تفصیل سے زرا بتائیں ..میں آنکھیں بند کئے چت لیٹا ماضی کی طرف سفر کرنے لگا اور میری زبان سے الفاظ پھوٹنے لگے:…